عشـــــیری درہ
![]() |
لامچڑ ابشــــار |
Usherai Daraعشیرئ درہ
عشیرئ درہ پاکستان کے خوبصورت ترین وادیوں میں سے آیک ھے.جو کے پی کے آپر دیر میں واقع ہے.یہاں کے آبادی 1 لاکھ کی لگ بگ ہے.اللہ تعالی نے اس وادی کو جنت نظیر بنا رکھا ھے اور یہاں کے لوگوں کو ظاہری حسن سمیت اندرونی طور پر بھی حسین بنا رکھا ھے.یھاں کے لوگ کافی محنتی اور مستقل مزاج ھے.یہاں جون تک پھاڑوں کی چوٹیوں پر برف پڑیں رھتے ہے. گرمیوں میں یہاں کی درجہ حرارت 17 ڈگری تک ھوتا ھے.عشی
رئ درہ درختوں کے جھنڈ پھولوں کے ہجوم چنار,سیب,آخروٹ,ناشپاتی,املوک واغیرہ بہت سے پھلدار درختوں اور پھولوں سے لدھے ھوۓ ھے. یہاں بلند و بالا برفانی پھاڑوں میں آیک مشھور جھیل جو سیدگئ ڈنڈہ کے نام سے جانا جاتا ہے,اس جھیل کا خبصورت ترین روپ کسی پری سے کم نھیں.
فلک بوس چٹانیں اور سیلابی انداز میں پھاڑوں سے پانی آپنے مستیوں پر محمور ھے.ان سنگلاح چٹانوں میں کہیں باریک سے پانی کی لکیریں جو پھاڑی چشمے کہلاتے ھے.درختوں کی شاخوں پر گنگناتے ھوۓ چڑیاں,پھاڑوں کی چوٹیوں سے ٹکراتے ہوۓ بادل,چشموں کی کناروں مسکراتے ھوۓ پھول
آپنے جلوے دکھاتے ھے.
یہاں دنیاں میں موجود ہر رنگ کے پھولوں نے آپنا بھار رکہا ھے.لامچڑ جس کا شمار مشہور آبشاروں میں ھوتا ھے.وہ بھی اس علاقے میں ھے.اس ابشار کی لمبائ 200 فٹ کی لگ بگ ھے.
.
(امجد بارکندی)
Usherai Dara Dir عشیرئی درہ دیر
Comments
Post a Comment